عام انتخابات کے بعد عمران خان دوبارہ وزیراعظم ہوں گے ، فرخ حبیب

 
0
159

اکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ خبیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جلسہ میں عوام کا سمندر امڈ آیا ہے اور اس سے یہ بات طے ہوگئی کہ پاکستان میں ایک ہی لیڈر ہے اور وہ ہے عمران خان ۔انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت اقتدار میں قبضہ کر کے بیٹھی ہوئی ہے اور پچھلے چند ماہ میں پاکستان کو پیچھے دھکیل دیا ہے اب اس کو گھر جانا پڑے گا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہر طرف ایک ہی آواز آرہی ہے فوری اور شفاف انتخابات کراو،انشاء اللہ انتخابات میں پی ٹی آئی ایک مرتبہ پھر بھاری اکثریت سے جیتے گی اور عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے