ضابط اخلاق کی خلاف ورزی کیس؛الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

 
0
138

الیکشن کمیشن نے عمران خان پر ڈی ایم او کی جانب سے جرمانہ کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا
پشاور ضمنی انتخابات ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس،ممبر نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بنچ کی سماعت ہوئی ۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان پر ڈی ایم او کی جانب سے جرمانہ کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا ۔
الیکشن کمیشن نے عمران خان کی اپیل مسترد کر دی ۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اپیل مسترد کر دی ، اپیل تین دن میں دائر کی جا سکتی تھی ،
ڈی ایم او پشاور نے عمران خان کو پچاس ہزار روپے جرمانہ کیا تھا ۔