اسلام آباد جنوری 08 (ٹی این ایس): وزیر اعظم عمران خان سے اومان کے وزیر برائے مذہبی امور عبداللہ بن محمد بن عبداللہ السلامی نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری بھی موجود تھے۔