کوئٹہ: بلیلی روڈ پر دھماکہ’ خاتون سمیت 5افراد جاں بحق

 
0
71

کوئٹہ: بلیلی روڈ پر دھماکے میں خاتون سمیت 5افراد جاں بحق جبکہ 17 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں خاتون ،16 اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی شامل ہیں۔