پنجاب میں دھند: لاہور سے شیخوپورہ موٹروے بند

 
0
113

پنجاب میں دھند کے باعث سڑکیں گم ہوگئیں، موٹر وے ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ تک دھند کے باعث بند کردیا گیا۔

لاہور سیالکوٹ موٹروے کو سمبڑیال سے مریدکے تک بند کردیا گیا۔

اس حوالے سے موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ شہری غیرضروری سفر سے گریز کریں۔

دوسری جانب شدید دھند کی وجہ سے موٹروے M-5 سیکٹر-1 ملتان سے ظاہر پیر تک تمام ٹریفک کے لئے بند ہے، موٹروے پر حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے موٹروے بند کر دی گئی