فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں و تبادلے

 
0
169

-لیفٹیننٹ جنرل سعید کمانڈر 5کور ٹو سی جی ایس

٢- لیفٹینٹ جنرل شاہد سکول آف انفنٹری اینڈ ٹیکٹیس کوئٹہ

٣-لیفٹیننٹ جنرل محمد علی آرمی اسٹریٹیجک فورس سنٹرل سے کوارٹر ماسٹر جنرل تعینات

٤-یفٹیننٹ جنرل ثاقب کمانڈر لاجسٹک سپورٹ سے کورکمانڈر بہاولپور تعینات

٥-لیفٹیننٹ جنرل نعمان کریا وائس سی جی ایس اے سے کمانڈر لاجسٹک سپورٹ تعینات

٦-لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار ڈی جی آئی ایس پی آر سے کورکمانڈر کراچی تعینات

٧-لیفٹیننٹ جنرل شہباز جی او ١٠ ڈویژن سے اے ایس ایف سی تعینات

٨-میجر جنرل احمد شریف ڈی جی ڈی ای ایس ٹی او سے ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات