عہدہ سنبھالنے کے بعد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات

 
0
122

وزیراعظم نے عہدے کا چارج لینے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو مبارکباد دی

ملاقات میں مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور پر بات چیت کی گئی.