ایف بی آر میں گریڈ19اور20کے چار افسران کے تبادلے

 
0
119

فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں گریڈ انیس اور بیس کے چار افسران کے تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔
ان لینڈ ریونیو کی گریڈ بیس کی آفیسر شازیہ عابد کا کراچی سے اسلام آباد تبادلہ کیا گیا ہے۔
گریڈ بیس کے کمشنر ان لینڈ عبدالعزیر نریجو کو کراچی جبکہ کمشنر ان لینڈ ریونیو عبد الحمید شیخ کراچی ریجن میں تعنیات کیا گیا ہے۔
گریڈ انیس کے آفیسر نبیل رانا کا اسلام آباد سے کراچی تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔