این اے آر سی میں بھرتی،سردی میں گھنٹوں ٹیسٹ کے انتظار میں بیٹھے طلبہ کا احتجاج

 
0
114

اسلام آباد: این اے آر سی میں بھرتی کے لیے آنے والوں امیدواروں کو سردی میں زمین پر بٹھادیا گیا
تفصیلات کے مطابق سخت، سردی میں گھنٹوں ٹیسٹ کے انتظار میں بیٹھے طلبہ کا پارہ ہائی ہوگیا ،
طلبہ نے پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج شروع کردیا
نوجونواں کی ہنگامہ آرائی اور شدید نعرہ بازی کی گئی ،
سکیورٹی عملے اور امیدواروں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ۔