امپورٹڈ حکومت نے ملک کی جڑیں ہلا دی ہیں،اسد عمر

 
0
134

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی دفعہ چار اکائیوں کا وفاق کے خلاف احتجاج،خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان، پنجاب اور آزاد کشمیر سب حق تلفی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد عمر نے کہا کہ اس امپورٹڈ حکومت نے ملک کی جڑیں ہلا دی ہیں۔