پی ٹی آئی کا ممکنہ گرفتاریوں اور ہراساں کرنے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع

 
0
100

پی ٹی آئی کا ممکنہ گرفتاریوں اور ہراساں کرنے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجو ع ،پی ٹی آئی لیگل ٹیم اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی ،ممکنہ گرفتاریوں اور ہراساں کرنے کے خلاف درخواست دائر، عمر ایوب خان نے فیصل چودھری ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست جمع کرائی عدالت سے آج ہی درخواست پر سماعت کی استدعا کی گئی ہے