صدر مملکت کی وزیراعلیٰ ہاوس آمد،پرویز الٰہی نے استقبال کیا

 
0
133

لاہور:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی وزیر اعلی آفس آمد ،وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وزیر اعلی آفس آمد پر استقبال کیا ۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالہی ،سابق وفاقی وزیر مونس الہی اور ایم این اے حسین الہی سے ملاقات کی ،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔