سینیٹ اجلاس: پی ٹی آئی سینیٹرز نے چیئرمین ڈائس کا گھیراوکرلیا

 
0
150

اسلام آباد:سینیٹ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے ممبران آج پھر سراپا احتجاج ہیں۔
پی ٹی آئی سینیٹرز نے ایوان میں احتجاج اور نعرے بازی کی اورچیئرمین ڈائس کا گھیراو کرلیا جبکہ اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیں۔
احتجاج کے دوران ہی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا۔