بھارہ کہو بائی پاس کے لیے یونیورسٹی | سڑک کی تعمیر، قائداعظم یونیورسٹی کے طلبہ کی بائی پاس پر احتجاجی کلاسز

 
0
114

اسلام آباد میں قائداعظم یونیورسٹی کی زمین پر سڑک کی تعمیر کے خلاف طلبہ بھارہ کہو بائی پاس کے مقام پر احتجاجاً کلاسز منقعد کر رہے ہیں۔ دیکھیے آصف آفریدی کی ڈیجیٹل رپورٹ