سینٹرل جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں میں گرم کپڑوں اور کمبلوں کی تقسیم

 
0
115

سنٹرل جیل راولپنڈی (ٹی این ایس) آج مورخہ 17.12.22 کو جيل انتظامیہ نے موسم سرما کی مناسبت سے محیر حضرات کے تعاون سے ، غریب اور نادار قیدیوں میں 300 جرسی ، 100 گرم جیکٹ ‘ 300 جرابیں اور 300 کمبل تقسیم کئے۔
علاوہ ازیں جیل ہسپتال ، حواتین وارڈ اور نو عمر وارڈ کے لئے 200 نئے میٹریس بھی محیر حضرات کے تعاون سے فراہم کئے گئے۔

جیل انتظامیہ اسیران کو ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے اور اس کار حیر میں تعاون کرنے والے محیر حضرات
کے لیے دعا گو ھے