بہارہ کہو بائی پاس میں قائد اعظم یونیورسٹی کی زمین کے استعمال کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

 
0
129

اسلام آباد:بہارہ کہو بائی پاس میں قائد اعظم یونیورسٹی کی زمین کے استعمال کا معاملہ ،
قائد اعظم یونیورسٹی کے پروفیسرز نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پروفیسر کی درخواست مسترد کی ۔
عدت نے دلائل مکمل ہونے پر 9دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ،
محفوظ شدہ فیصلہ 12دسمبر کو اوپن کورٹ میں سنایا گیا۔