بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے کی حکومتی جلدبازیاں، اسلام آباد کی آبادی 20لاکھ کی بجائے 20 کروڑ سے زائد لکھ دی

 
0
103

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی جلدی ،حکومت نے اسلام آباد کی آبادی 20 کروڑ 50 لاکھ لکھ دی ۔
مراسلہ کے مطابق اسلام آباد کی آبادی میں اضافے کی وجہ سے یونین کونسل 125 کی جائیں ، اسلام آباد کی آبادی 20 لاکھ سے زائد ہے ،
مراسلے کے مطابق اسلام آباد کی آبادی 205 ملین لکھی گئی،مراسلہ چھٹی کے دن لکھا گیا ،مراسلہ 18 دسمبر کو لکھا گیا،