اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کی راہ ہموار، کابینہ کی بڑی منظوری

 
0
84

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا معاملہ ،یونین کونسل میں اضافے کی سمری منظورکر لی گئی ۔
ذرائع کے مطابق یونین کونسل کی سمری سرکولیشن کے ذریعے منظور کروائی گئی، وفاقی کابینہ بالحاظ آبادی یونین کونسل بڑھانے پر متفق ہوگئی ۔
یونین کونسل میں اضافے کی سمری وزارت داخلہ نے کیبنٹ کو بھیجی۔