پارلیمنٹ ہاوس کے داخلی دروازے آنے جانے والوں کیلئے بند

 
0
98

اسلام آباد:پارلیمنٹ کی عمارت کے دونوں دروازوں کو تالے لگا دئیے گئے،
نامعلوم وجوہات کی پیش نظر پارلیمنٹ میں عارضی طور پر بند کیا گیا
پارلمنٹ میں کسی کو بھی داخلے یا باہر نکلنے کی اجازت نہیں
پارلیمنٹ کے سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ نے دونوں دروازوں کو بند کرنے کے احکامات دئیے، سیکیورٹی حکام
گیٹ بند ہونے کی وجہ سے گیٹ کے باہر لوگوں کا رش بڑھ گیا،
پارلیمنٹ کے ملازمین کو بھی باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی،