وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

 
0
107

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمیعت علمائے اسلام (ف)کے صدر مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود بھی موجود تھے ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔