صدر کی جانب سے سمری کی منظوری میں تاخیر،حکومت نے سینٹ اجلاس طلب کر لیا

 
0
157

صدر کی جانب سے سمری کی منظوری میں تاخیر،حکومت نے سینٹ اجلاس طلب کر لیا،چیئر مین سینٹ کی طرف سے طلب کردہ اجلاس آج شام ساڑھے 5بجے ہوگا۔