سلیم صافی کاقاسم سوری کیخلاف کارروائی کیلئے ایف آئی ایسے رجوع

 
0
109

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کو درخواست موصول ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن سلیم صافی نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو درخواست دی۔درخواست میں سلیم صافی نے موقف اپنایا کہ پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری نے ٹوئٹر پر نازیبا اور غیراخلاقی کمنٹس کیے۔
انہوں نے استدعا کی کہ قاسم سوری کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔