اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،الیکشن کمیشن نے اخراجات کی تفصیل ہائیکورٹ میں جمع کروادی

 
0
103

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات،الیکشن کمیشن نے اخراجات کی تفصیل ہائیکورٹ میں جمع کروادی۔
الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرایا کہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اب تک پانچ کروڑ باون لاکھ ستاونے ہزار چھ سو چورانوے روپے خرچ ہوئے ،الیکشن کمیشن کو 15 کروڑ 72 لاکھ اڑتالیس ہزار چھ سو چورانوے روپے مختص کیے گئے ، ادائیگی بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ، الیکشن میٹیریل، سٹیشنری ، پیٹرولیم چارجز پر ہوئی ۔