کراچی، پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 7 افراد گرفتار

 
0
164

کراچی کے علاقوں سکندرآباد اور شیریں جناح کالونی میں پولیس اور رینجرز نے آپریشن کرتے ہوئے 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

دوسری جانب شاہ فیصل کالونی میں ڈاکوؤں نے شہری کو گھر کے باہر لوٹ لیا۔

ڈکیتی کی سی سی ٹی وی وڈیو سامنے آگئی ہے جس میں ملزمان کے چہرے واضح دکھائی دے رہے ہیں۔