کنٹینرکےخلاف بولنےوالے خود کنٹینر پر چڑھ گئے، اسد عمر

 
0
311

 اسلام آباد9(ٹی این ایس) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نےنواز شریف کے کنٹینر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کنٹینر کے خلاف تقریریں کرتے کرتے خود کنٹینر پر چڑھ گئے،ریاست کےبجائے شاہی خاندان کی خدمت کیسے کی جاتی ہے؟ اسلام آباد کا تماشہ دیکھ لیں۔

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ریلی کی صورت میں لاہور روانگی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے پنجابی کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ’’رانجھا رانجھا کیہندی میں آپے رانجھا ہوئی