پی ٹی آئی کا برتری نہ ملنے کی صورت میں جماعت اسلامی کو سپورٹ کرنے کا اعلان

 
0
155

پی ٹی آئی نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کسی سے بھی اتحاد نہ کرنے کا اعلان کیا۔
فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ پی ٹی آئی کو لیڈ نہ ملی تو جماعت اسلامی کو غیر مشروط سپورٹ کریں گے، ہم پیپلزپارٹی کو سندھ دشمن جماعت سمجھتےہیں۔
انہوں نےکہا کہ الیکشن کمیشن پاکستان پی ٹی آئی کی حمایت میں نہیں ہے۔