شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سے سکیورٹی ہٹا دی گئی

 
0
66

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سے سکیورٹی ہٹا دی گئی۔
ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار 24گھنٹے لال حویلی کی سکیورٹی پرشفٹ وار تعینات رہتے تھے۔