سینیٹر اعظم سواتی کو پی ٹی آئی میں اہم عہدہ دیدیا گیا

 
0
100

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو پارٹی میں اہم عہدہ دیدیاگیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کردیا ،نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔