2018 میں سی پیک منصوبہ مکمل ہو گادفتر خارجہ

 
0
478

اسلام آباد 10 اگست (ٹی این ایس ) دفتر خارجہ کے مطابق  2018 میں سی پیک منصوبہ مکمل ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ نے اعلان کیا ہے کی سی پیک کا منصوبہ 2018 میں مکمل ہوگا۔دفتر خارجہ کے مطابق سی پیک پیکج میں توانائی کے منصوبے بھی شامل ہیں ۔سی پیک پیکج کا تمام معاملہ پلاننگ کمیشن دیکھ رہا ہے اور اس پر مرحلہ وار کام جاری ہے ۔ دفتر خاجہ کے مطابق پارٹ آؤٹ ایشاء کانفرنس کی ساتویں میٹنگ کا  انعقاد آزر بائیجان میں کیا جائے گا ۔