فواد چودھری کی گرفتاری ،عمران خان آج شام عوام سے اہم خطاب کریں گے

 
0
105

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج شام 4بجے عوام سے اہم خطاب کریں گے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے بتایا کہ وہ آج شام 4 بجے میڈیا ٹاک کریں گے جس میں ۔ فواد چودھری کی گرفتاری پر اپنا ردعمل دیںگے ۔