شیخ محمد بن زیدالنہیان نے اچانک اپنا دورہ اسلام آباد کیوں منسوخ کردیا؟وجہ سامنے آگئی

 
0
128

متحدہ عرب امارات (یواے ای )کے صدر شیخ محمد بن زیدالنہیان کا دورہ منسوخ ہو گیا ،حکومت کی جانب سے تصدیق کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے یواے ای کے صدر کا دورہ اسلام آباد منسوخ ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے ان کی جانب سے بتایا گیا کہ موسم کی خرابی کے باعث صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا آج کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے