پشاور: پولیس لائنز مسجد دھماکے کے حملہ آور کی تصویر

 
0
128

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل سوارنے پولیس کا یونیفارم اورہیلمٹ پہنا ہوا ہے اور منہ ماسک سے ڈھکا ہے۔
اس حلیے کے باعث حملہ آور کو پولیس اہلکار ہی سمجھتے ہوئے باآسانی اندر داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی۔
پشاورپولیس لائنز میں جگہ جگہ سی سی ٹی وی کیمرے موجود ہیں، تو یقینناحملہ آور نے کسی جگہ ماسک اتارا ہوگا اس لیے آئی جی کے کہنے کے مطابق اس کی شکل شناخت کرلی گئی