ایس ایچ او تھانہ بنی راجہ گلتاج کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔

 
0
90

راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ بنی راجہ گلتاج کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکے نے بنی پولیس کو درخواست دی کہ ملزم وحید بہانے سے بیٹھک میں آیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا،بنی پولیس نے متاثرہ لڑکے کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرکے ملزم وحید کو گرفتار کرلیا، ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ایس پی راول کا کہنا تھاکہ زیادتی جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں،اس حوالے سے زیرو ٹالیرنس کو یقینی بنایا جارہا ہے