لاہور قلندرز کا اسکواڈ ملتان سے کراچی پہنچ گیا

 
0
70

ایچ بی ایل پی ایس ایل کی دفاعی چیمپین لاہور قلندرز کا اسکواڈ کراچی پہنچ گیا۔

لاہور قلندرز کی ٹیم کے کھلاڑی آج آرام کریں گے اور کل سے پریکٹس سیشن ہوں گے۔

لاہور قلندرز اپنا دوسرا میچ 19 فروری کو کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گی۔

یاد رہے کہ لاہور قلندرز نے پیر کو افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کو شکست دی تھی۔