آج الیکشن کمیشن کا اجلا س ہوا۔ جس میں غور خوض کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کمیشن کل مورخہ19 فروری 2023 کو بذریعہ مراسلہ تفصیلاً اپنا موقف جناب صدر پاکستان کو دے چکا ہے ۔ لہذا اس میٹنگ کے بعد بھی الیکشن کمیشن وہی مودبانہ گزارش کرتا ہے جو گذشتہ چٹھی میں کی گئی تھی۔














