کسٹم حکام کی بڑی کاروائی بیرون ملک قیمتی نوادرات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

 
0
1000

اسلام آباد 11اگست (ٹی این ایس ) کسٹم حکام کی بڑی کاروائی بیرون ملک قیمتی نوادرات سمگل کرنے کی کوشش نا کام بنا دی ۔تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام کی طرف سے بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ بڑی کاروائی کی گئی جس میں بیرون ملک قیمتی نوادرات کو سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ۔قیمتی نوادرات میں 6 مجسمے گندھارا  آرٹ کے اصل بدھا   اور سونے کی کئی قیمتی اشیا ء بھی شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق  قیمتی نوادرات کی بکنگ سیالکوٹ کی ایک کمپنی نے کی تھی ۔