اسلام آباد(ٹی این ایس) لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پروڈکشن درخواست پر فیصلہ محفوظ

 
0
112

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان اور دیگر کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ پر درج دو مقدمات کی سماعت ہوئی۔
جج احتشام عالم نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا