جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس کے بنائے بنچ پر اعتراض اٹھا دیا

 
0
150

جسٹس جمال مندوخیل کے بعد جسٹس اطہر من اللہ نے بھی چیف جسٹس کی طرف سے بنائے گئے بنچ پر اعتراض اٹھا دیے ہیں۔
سماعت شروع ہوئی تو جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ مجھے بنچ کی تشکیل پر اعتراض ہے۔ صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل پر از خود نوٹس لیا جائے۔
قبل ازیں سماعت شروع ہوئی تو جسٹس جمال خان مندوخیل کا کہنا تھا کہ ازخود نوٹس سے متعلق میرے تحفظات ہیں ۔میں خود کو بینچ سے الگ کر رہا ہوں ۔ یہ از خود نوٹس کیس نہیں بنتا۔