عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کا مارچ میں پاکستان آنے کا امکان

 
0
119

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کا 3 مارچ کو پاکستان آنے کا امکان ہے۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ جمائمہ خان اپنی فلم کی ریلیز کے لیے پاکستان آئیں گی۔جمائمہ خان کی فلم 3 مارچ کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی اور فلم کی کاسٹ میں پاکستانی اداکارہ سجل علی بھی شامل ہیں۔ فلم واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اِٹ میں پاکستانی ثقافت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔