محمد نواز ش علی خان عاصم ممبر کوآرڈینیشن اینڈ انسپکشن سی ڈی اے تعینات

 
0
62

محمد نواز ش علی خان عاصم ممبر کوآرڈینیشن اینڈ انسپکشن سی ڈی اے تعینات کر دیئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے گریڈ 20کے افسر محمد نواز ش علی خان عاصم کو ممبر کوآرڈینیشن اینڈ انسپکشن تعینات کر دیا گیا ہے ۔ چیئرمین سی ڈی اے کی منظوری سے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جار ی کر دیا گیا