یوم تکریم شہداپاکستان ۔ آج شہدا، غازیوں، ان کے اہل خانہ اور وطن کے محافظوں سے یکجہتی کا فقید المثال مظاہرہ کر کے سانحہ مئی کو ”نو“ کہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

 
0
78
اسلام آباد۔25مئی  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج ”یوم تکریم شہدا پاکستان“ پر شہدا ، غازیوں، ان کے اہل خانہ اور وطن کے محافظوں سے یکجہتی کا فقید المثال مظاہرہ کر کے سانحہ 9 مئی کو ”نو“ کہیں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ قوم کی اجتماعی سوچ کی تبدیلی کا دن ہے، تکریم شہداکی روشنی میں 9 مئی کی سیاہی مٹا دیں۔\