بدنام زمانہ ٹک ٹاکر/جرائم پیشہ حریم شاہ کے ڈرگ مافیا باس خرم دادا کو نیو ٹاؤن پولیس نے منشیات سمیت دھر لیا؛ مقدمہ درج

 
0
70

‏واضع رہے خرم دادا جڑواں شہروں میں اپنے گینگ ہمراہ سکولوں کالجوں یونیورسٹیز میں چرس، ہیروئن،آئس سمگل کرتا ہے

‏زرائع مطابق بدنام زمانہ ٹک ٹاکر حریم شاہ، صندل خٹک اور ماڈل/اینکر متھیرا بھی مبینہ طور پر خرم دادا ڈرگ سمگلنگ گینگ کا حصہ ہیں

چند سال قبل پولیس نے خرم دادا کی متھیرا کی مدد سے گرفتار کیا تھا

‏اس سے قبل بھی خرم دادا کو گنجمنڈی پولیس نے ساڑھے نو کلو ہیروئن سمگلنگ کیس میں گرفتار کر کے جیل بھیجا  تھا