سردار ذوالفقار علی سرکی اور میر محسن سرکی کا صوبائی وزیر جیل خانہ جات میر اعجاز خان جکھرانی سے کراچی میں ملاقات

 
0
104

کراچی سردار ذوالفقار علی سرکی اور میر محسن سرکی کا صوبائی وزیر جیل خانہ جات میر اعجاز خان جکھرانی سے کراچی میں ان سے ملاقات کی ملاقات میں سردار ذوالفقار سرکی نے موجودہ سیاسی صورتحال پر ان سے بات چیت کیا ۔ دونوں فریقین کی جانب سے آنے والے عام انتخابات کے بارے میں ہم آہنگی ہوئی