نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے پراجیکٹ کا دورہ،تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

 
0
79

محسن نقوی نے آڈیٹوریم، سیمپل سنٹرز،لیبز،میٹنگ روم اور دیگر شعبوں میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا
محسن نقوی کا پراجیکٹ پرہونے والے کام کی رفتار پر اطمینان کااظہار، ٹیم کو شاباش
تعمیراتی سرگرمیوں کو اسی رفتار سے جاری رکھنے کی ہدایت
عوامی اہمیت کے منصوبے کو جلد فنکشنل کیا جائے۔محسن نقوی
منصوبے کو آپریشنل کے لئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے، فنڈز کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کریں گے۔محسن نقوی
پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کیلئے درکار ضروری آلات کی تنصیب کیلئے جلد اقدامات کرنے کی ہدایت
بلڈنگ کی سیلنگ، سینٹری اور الیکٹریسٹی کا کام تیزی سے جاری ہے۔بریفنگ
زیر تکمیل پراجیکٹ جولائی کے آخری ہفتے تک پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا۔بریفنگ
چیف سیکرٹری، سیکرٹری تعمیرات و مواصلات، کمشنر لاہورڈویژن، ڈپٹی کمشنر لاہور اور اتھارٹی کے اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھ