وفاقی دارلحکومت میں سیاسی ہلچل،صدر آزاد کشمیر کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

 
0
117

وفاقی دارلحکومت میں سیاسی ہلچل،صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات، صدر آزاد کشمیر اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات میں کشمیر اور پاکستان کی سیاست پر گفتگو کی گئی ، آزاد کشمیر کی کابینہ اور آئندہ پاکستان کے انتخابات پر بھی مشاورت کی گئی صدر آزاد کشمیر اور چوہدری شجاعت کی ملاقات میں مصطفے ملک اور چوہدری انصر فاروق بھی شامل تھے