پاکستان کی بے لوث خدمات کو سلام : پاک فوج کو ریڈ لائن قرار دیا*
‘فوج’ پاکستان کا بہت مضبوط ادارہ ہے
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)
پاک فوج کی حرمت ہم پر فرض ہے
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)
کسی تھرڈ ورلڈ ملک میں بھی ایسا نہیں ہوتا
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)
یہ سوچی سمجھی سازش ہے
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)
یہ مٹھی بھر شرپسند اس ملک کو کسی افریقی ملک کی طرح بنانا چاہتے ہیں
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)
یہ تو اچھا ہوا کہ ان لوگوں کی سازش بے نقاب ہوگئی
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)
فوج ہے تو ہم ہیں
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)
جس طرح ہماری فیڈریشن ہے فوج ہی وہ واحد ادارہ ہے جس نے سب اداروں کو جوڑ رکھا ہے
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)
فوج کسی بھی ملک کی ریڈ لائن ہوتی ہے
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)
پاکستان آرمی، پاکستان کی ریڈ لائن ہے
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)
یہ جو بھی 9 مئی کو ہوا اس سے بد تر کچھ بھی نہیں ہو سکتا
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)
شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان پر حملہ کیا اسکے علاوہ پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملہ کیا
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)
فوجی تنصیبات پر حملہ بالکل قابل معافی نہیں ہے
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)
سانحہ 9 مئی میں ملوث جتنے بھی ملزمان ہیں ان سب کو گرفتار کیا جائے
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)
ان شرپسندوں کو سخت سے سخت سزائیں دی جائیں
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)
لوگ یہ بھول جائیں کہ ہم اوورسیز پاکستانی، پاک فوج کے خلاف ہیں
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)
ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے
(بیرونِ ملک پاکستانی مقیم)