نور آئ ہسپتال کابل (افغانستان)میں پاک افغان کو آپریشن فورم اور الخدمت فاؤنڈیشن کی بے مثال مشترکہ کاوش – مفت آئ کیمپ کا انعقاد

 
0
84

7 جون سے 14 جون، 2023 تک پاک افغان کوآپریشن فورم (پی اے سی ایف)کے زیرِ اہتمام الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تعاون سے نور آئ ہسپتال کابل میں مفت طبی کیمپ کامیابی سے قائم کیا گیا

کیمپ کے دوران متعدد سرجریز/او پی ڈیز کی گئیں

ان سر جریز میں کورنیا ٹرانسپلانٹ سرجریز، ٹیکٹونک گرافٹ سرجری، اوکیولو پلاسٹک سرجریز: ، وٹریو ریٹائنل سرجریز، موتیا کی سرجریز شامل تھیں

مجموعی طور پر کل253 سرجریز کی گئیں جبکہ
4500 مریضوں کو اوپی ڈی میں چیک کیا گیا

افغان حکومت اور عوام نے طبی کیمپ کے لئے پی اے سی ایف اور الخدمت فاؤنڈیشن کو بہت سراہا