آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایات ایس ایس پی عرفان علی سمون کا ضلع کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کے میٹنگ

 
0
62

تنگوانی ( کندھ کوٹ) ۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن  کی ہدایات   ایس ایس پی عرفان علی سمون  کا ضلع کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کے میٹنگ کی جس میں آئی جی سندھ کے ھدایات پر روپوش اور اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا احکامات دیئے ۔ جبکہ ایس ایس پی عرفان سموں کا ایس ایچ اوز کو ہدایات دیِئے کہ سماجی برائیوں جوا منشیات اور دیگر ملزمان کے کاروائیاں کی جائیں