قومیاسلام آباد اسلام آباد (اردو ٹائمز) پنجاب ہائی وے پٹرول میں ترقیوں کاسلسلہ جاری۔ By TNS World - June 22, 2023 12:03 pm 0 105 Share on Facebook Tweet on Twitter مزید 93 ھیڈ کانسٹیبلز کی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی۔ ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول ڈاکٹر محمد اطہر وحید نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تمام پروموٹ ہونے والے افسران کو مبارکباد۔