راولپنڈی (ٹی این ایس) : خود کوآرمی آفیسرظاہرکرنیوالاجعلی میجرحوالات بند

 
0
143

راولپنڈی

خود کوآرمی آفیسرظاہرکرنیوالاجعلی میجرحوالات بندڈرائیور نےخود کوآرمی کا میجرظاہرکیا،
ملزم نےسینئر ٹریفک وارڈن محمد فاروق کوسنگین نتائج کی دھمکیاں دیں،ڈیجیٹل ایپلیکشن پرنمبر درج کرنے پر ملزم کی گاڑی کی نمبرپلیٹ بھی جعلی نکلی،ڈرائیوراورگاڑی کوتھانہ سول لائن کے حوالے کردیا